متفرق  

حضرت علامہ مولانا عبد الحلیم رضوی اشرفی ضیائی

حضرت علامہ مولانا عبد الحلیم رضوی اشرفی ضیائی   فتاوی حلیمیہ و صاحب فتاوی- ایک تعارف خلیفہ مفتی اعظم ہندو قطب مدینہ- حضرت علامہ مولانامفتی محمدعبدالحلیم صدیقی اشرفی رضوی صاحب قبلہ (بانی جامعہ ضیائیہ فیض الرضا،ددری،بہار) کا شمارموجودہ اکابرین اہل سنت میں ہوتاہے۔ آپ کاتعلق بہارکےضلع سیتا مڑھی کےگاؤں- ددری سے ہے، آپ نےابتدائی تعلیم اپنےآبائی گاؤں وضلع میں حاصل کی، پھرحضرت علامہ مفتی احسان علی رضوی محدث مظفرپوری علیہ الرحمہ کی خدمت میں پہنچ ک...

حضرت فاضل شہیر مولانا سیّد حسین الدین شاہ ضیاء راولپنڈی

حضرت فاضل شہیر مولانا سیّد حسین الدین شاہ ضیاء، راولپنڈی   فاضل شہیر حضرت علامہ ابوالخیر سیّد حسین الدین شاہ ضیاء بن استاذ العلماء حضرت علامہ سیّد ضیاء الدین شاہ رحمہ اللہ ۱۹۳۳ء میں موضع سلطان پور ضلع اٹک (علاقہ حسن ابدال) کے ایک علمی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے فارسی کی مروجہ کتب سکندر نامہ تک اپنے عم مکرم حضرت مولانا سید حسن شاہد رحمہ اللہ سے پڑھیں۔ قرآن پاک حافظ محمد صدیق (دربار شریف) اور مولانا حافظ عبدالغفور حال مہتمم جامعہ غوث...