حضرت علامہ شیخ محی الدین خالد ابو یحیی شافعی
حضرت علامہ شیخ محی الدین خالد ابو یحیی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت علامہ شیخ محی الدین خالد ابو یحیی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت علامہ شیخ محمود قاسم بعیون الزلکوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت یعقوب شاہ گن چھتروی رحمۃ اللہ علیہ...
حضرت مولانا سراج الحق بدایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام سراج الحق والد کا نام فیض احمد بدایونی، آپ کا تاریخی ناماظہار الحق ہے۔ تاریخ ولادت:آپ 20 رمضان المبارک 1246 ھ بدایوں میں پیدا ہوئے۔ بیعت: آپ علیہ الرحمہ حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ فضلِ رسول قدس سرہ کے دست پر مرید ہوئے۔ سیرت و خصائص: آپ نے اکثر کتبِ مروجہ اپنے والد سے پڑھیں، والدِ ماجد کے بعد استاذ العلماء نور احمد قدس سرہ سے درسیات کی تکمیل کی۔ والد کے ماموں حضرت س...
حضرت مولانا حکیم حبیب علی علوی کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا حکیم حبیب علی کاکوروی ۔لقب:علوی،کاکوروی۔ والد کااسمِ گرامی:حکیم مشتاق علی علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ 5/جمادی الاول 1264ھ، بمطابق اپریل/1848ء کو "کاکوری"(ضلع لکھنؤ،اترپردیش ،انڈیا) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے مولانا مفتی عنایت احمد،مولانا مفتی لطف اللہ علی گڈھی،مولانا شاہ علی اکبر کاکوروی سے درسیات پڑھی، 17 برس کی عمر میں درسیات تمام کر کے...
حضرت خواجہ ابراہیم علیہ الرحمۃ...
حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت(۱۳۴۹ھ/۱۹۳۰ء)فاس میں ہوئی۔ حفظِ قرآن پاک: ۱۲ سال کی عمر میں قرآن مجید شیخ محمد تدلاوی سے حفظ کیا۔ مختصر حالات: حفظِ قرآنِ پاک کے بعد جامع قرویین فاس میں داخلہ لیا مسلسل نو برس تک تعلیم حاصل کی اور 1954ء میں فراغت حاصل کی پھر دارالحدیث حسنیہ رباط میں داخلہ لیا اور 1966ء میں فراغت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں یہ علماء شامل ہیں شیخ محمد جواد صقلی، شیخ...
حضرت شاہ محمد اسلم خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمد اسلم خیرآبادی۔ والد کا اسمِ گرامی: مولانا سید اصغر علی(متوفی 1260ھ)بن مولانا شاہ شمس الدین خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ۔سید اصغر علی علیہ الرحمہ حضرت خواجہ محمد علی خیرآبادی علیہ الرحمہ کے برادرِ اصغر تھے،اور اس لحاظ سے حضرت شاہ محمد اسلم خیرآبادی علیہ الرحمہ حضرت شیخ الاسلام کے بھتیجے ہیں۔ آپ کا خاندانی تعلق برصغیر (پاک وہند) کے مشہور صوفی بزرگ حضرت مخدو...
حضرت احمد علی قصوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت شیخ اسمٰعیل قصری علیہ الرحمۃ آپ بھی شیخ ابو نجیب سہروردی کے مرید ہیں۔شیخ نجم الدین ان کی صحبت میں پہنچے ہیں،اور خرقہ اصل انہیں کے ہاتھ سے پہنا ہے۔انہوں نے محمد بن مالکیل سے۔ انہوں نے محمد بن داؤد معروف خادم الفقراہ سے ۔انہوں نے ابوالعباس ادریس سے انہوں نے ابوالقاسم بن رمضان سے ،انہوں نے ابو یعقوب طبری سے،انہوں نے عبداللہ بن عثمان سے،انہوں نے ابو یعقوب نہرجوری سے،انہوں نے ابو یعقوب سوسی سے ،انہوں نے...