شاہ دولہ دریائی سہروردی
شاہ دولہ دریائی سہروردی رحمتہ اللہ علیہ چھوٹی عمر میں ہی آپ کے والدین انتقال کرگئے تو بعض بد معاش لوگوں نے آپ کو ایک ہندو کے ہاتھ بیج دیاجو آپ سے بہت کام لیتا تھا مگر بعد ازاں آپ کی خدمت سے بہت متاثر ہوا اور آپ کو آزاد کردیا سلسلہ نسب سلطان بہلو ل لودھی سے ملتا ہے۔ سلسلہ بیعت: حضرت شاہ دولہ دریائی رحمتہ اللہ علیہ مرید سید سرمست رحمتہ اللہ علیہ مرید شاہ مونگا رحمتہ اللہ علیہ مرید شاہ کبیر رحمتہ اللہ علیہ مرید شیخ شہر اللہ مرید شیخ یوسف رحمتہ...