حضر ت خواجہ بہاؤالدین
حضر ت خواجہ بہاؤالدین علیہ الرحمۃ...
حضر ت خواجہ بہاؤالدین علیہ الرحمۃ...
حضرت شیخ عبدالصمد گنگوہی علیہ الرحمۃ...
حضرت سید عبد اللہ نقشبندی علیہ الرحمۃ...
ظہیر الدین حضرت مولانا محمد بن عمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محمد بن عمر بن محمد نوجاباذی[1]: ظہیر الدین لقب،شہر نوجاباذ میں جو بخارا کے علاقہ میں واقع ہے۔۲۲؍ماہِ شوال۲۱۶ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے وقت کے شیخ، عالم،فقیہ،عارف مذہب تھے۔فقہ شمس الائمہ کردری سے حاصل کی۔کتاب کشف الایہام الرفع الاوہام اور کشف الاسرار فی اصول الفقہ وغیرہ تصنیف کیں اور دمشق میں تشریف لائے اور بغداد میں درس دیا۔ 1۔ ظہیر الدین ابو المسفر بخاری وفات ۶۶۸ھ حدائق الحن...
حضرت شیخ اسماعیل بن محمد حجاجی کماری علیہ الرحمۃ...
حضرت شاہ ہدایت اللہ سرست علیہ الرحمۃ...
حضرت مولانا سید قمر الہدیٰ مونگیری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا سید قمر الہدی مونگیری رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: استاذالعلماء۔والد کااسم گرامی:تاج العرفاءحضرت سید تاج الدین شاکر ۔خاندان ِساداتِ کرام سے تعلق تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہ ربیع الاآخر/1306ھ میں بمقام’’پنڈ‘‘ضلع گیا (انڈیا)میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:ابتدائی تعلیم و تربیت اپنے والد ماجد حضرت تاج العرفاء سید تاج الدی...
شیخ الہندحضرت شیخ سلیم چشتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ سلیم چشتی۔لقب: عرب میں آپ کو "شیخ الہند"کےلقب سےپکاراجاتاہے۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ سلیم الدین بن بہاءالدین بن شیخ سلطان بن شیخ آدم بن شیخ موسیٰ بن شیخ مودودبن شیخ بدرالدین بن شیخ فریدالدین مسعودگنج شکررحمۃ اللہ عنہم اجمعین۔ آپ حضرت بابافریدالدین گنج شکررکی اولادسےہیں۔آپ کی والدہ کانام بی بی احد ہے۔آپ کےآباؤاجداداجودھن سےہجرت کرکےلدھیانہ آئے،کچھ عرصہ لدھیانہ میں رہ...
حضرت علامہ شاہ قیام الدین اصدق علیہ الرحمۃ محلہ قاضی پورہ قصبہ میا پور پر گنہ جہان آباد ضلع بردوان وطن، حضرت شیخ المشائخ مولانا سید شاہ ابو العباس سعید الدین الملقب بہ شاہ صادق علی قادری قمیصی چشتی فخری قدس سرہ کے فرزند ارجمند، نو ۹برس کی عمر میں والد کے مرید ہوئے، تحصیل علم والد بزرگوار سے کی، اٹھارہ برس کی عمر میں مثال خلافت پائی، نسبی علاقہ حضرت قمیص اعظم قادری المتوفی ۹۲ھ سے ہے، میر تفضل حسبن ساکن موضع جموانواں کی ارادت کے بعد اُن کی درخواست...
حضرت مولانا عبد الغنی بدایونی علیہ الرحمۃ حضرت مولانا عبد الغنی بد ایونی نہایت برگزیدہ متورع ومتقی ار یکتائے روزگار علماء میں سے تھے، آپ نے درسیات کی تکمیل حضرت مولانا محمد بحر العلوم بد ایونی سے کی، حضرت مولانا محمد سعید جعفری المتوفی ۱۱۶۳ھ کے مرید ہوئے، اُن کے وصال کے بعدحضرت شاہ اچھے میاں سے کسب فیض کیا، ۲۷؍رمضان المبارک۱۲۰۹ھ میں آپ کا وصال ہوا، حضرت سید احمد المتوفی ۶۳۵ھ والد ماجد محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء قدس سرہما کے قریب ناصر شاہ دک...