حضرت شاہ کمال کیتھلی
حضرت شاہ کمال کیتھلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شاہ کامل کتھیلی مقتدائےراہ دین ہیں۔ خاندانی حالات: آپ بغدادکےایک معززخاندان سےتعلق رکھتے ہیں۔ والد: آپ کےوالدماجدکانام سیدمحمدعمرہے،وہ حافظ بھی تھےاورحاجی بھی تھے،وہ کامیاب طبیب ہونے کےعلاوہ ایک عالم بھی تھے۔ ولادت: آپ نے۷شوال ۸۳۵ھ کواس عالم کوزینت بخشی۔ نام: آپ کانام کمال ہے۔ القاب: آپ کےالقاب"سلب احوال"اور"لال ریال"ہیں۔ پیشین گوئی: حضرت فضیل قادری آپ کےیہاں تشریف لائے،آپ کو دیکھ کربہت خوش ہ...