متفرق  

امام ابو عبد اللہ محمد ابن ماجہ قزوینی ربعی

امام ابو عبد اللہ محمد ابن ماجہ قزوینی ربعی علیہ الرحمۃ ۲۰۹ھ             ۲۷۳ھ اسم گرامی: محمد، کنیت ابو عبداللہ لقب حافظ۔ سلسلۂ نسب یہ ہے محمد بن یزید بن عبداللہ بن ماجہ ربعی قزوینی ماجہ آپ کے باپ کا لقب تھا جس کی تائید علامہ نووی نے تہذیب الاسماء و اللغات میں علامہ مجدد الدین فیروز آبادی نے قاموس میں علامہ ابو الحسن سندھی نے ابن ماجہ کی شرح میں شاہ عبدالعزیز نے عجالہ میں قزوین کے مشہور مورخ ...

حضرت ابو الحسن علاؤ الدین علی بن بلبان

 حضرت ابو الحسن علاؤ الدین علی بن بلبان مرتِّب ِ معجم طبرانی و صحیح ابن حبان علی بن بلبان بن عبداللہ فارسی: ابو الحسن کنیت اور علاء الدین لقب تھا۔ اصول و فروع میں بڑے متجر،عدیم النظیر،فقید المثیل،فقیہ،نحوی،محدث،حسن الذاکرہ تھے،اصول و فقہ کوعلاء  قونوی اور شمس الدین ابی العباس احمد سروجی اور صدر الامین محمد بن عبدا خلاطی سے اخذ کیا اور حدیث کو دمیاطی و محمد بن علی بن صاعد اور ابن عسا کرو غیر ہم سے سنا اور نحوابی حیان سے پرھی یہاں تک کہ ا...

حضرت خواجہ ہبیرہ بصری

آپ حضرت خواجہ مرعشی کے خلیفۂ اعظم تھے امین الدین لقب رکھتے تھے، مشائخ عصر میں بلند رتبہ اور عالی مقام رکھتے تھے،فقر میں بلند درجات اور ارفع مقام حاصل تھا، سترہ سال کی عمرمیں ظاہری علوم سے فارغ ہوگئے اور ایک کامل دانشور کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔ ہر روز دو بار ختم قرآن فرمایا کرتے تھے مجاہدہ و ریاضت میں بے مثال تھے ایک دن اللہ کی محبت میں زار و قطار رو رہے تھے آواز آئی ہبیرہ، ہم نے تمہیں بخش لیا ہے، حصول مقامات کے لیے حذیفہ مرعشی کے پاس جاؤ آپ خواجہ ...