متفرق  

علامہ اکمل الدین بابرتی

علامہ اکمل الدین بابرتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:کنیت: ابو عبد اللہ۔اسم گرامی:محمد۔لقب: اکمل الدین۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:ابو عبدا للہ محمد بن محمد بن محمود بابرتی علیہم الرحمہ۔’’بابرتی‘‘ ایک قصبہ کانام ہے جو بغداد کےنواح میں واقع ہے،اور یہی اقویٰ ہے،اور ایک قول یہ بھی ہے کہ  ان کی نسبت’’بابرت‘‘ کی طرف ہے جوترکی کاحصہ ہے۔(مقدمہ عنایہ شرح ہدایہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  710ھ،1314ء ک...

حضرت علامہ مفتی عبدالسلام سنبھلی

مخدوم ملت مفتی محمد عبدالسلام رضوی سنبھلی بانی فیض العلوم سرائے ترین سنبھل مراد آباد ولادت مخدوم ملت  حضرت  الشاہ مولانا مفتی محمد عبدالسلام قادری رضوی بن الشیخ  احمد بن اللہ ابن الشیخ حافظ حکیم اللہ بن الشیخ عظیم اللہ بن الشیخ مکارم کی ولادت شمالی ہند کے مشہور و معروف مرودم خیز علاقہ  سنبھل ضلع  مراد آباد کی ایک صنعتی بستی سرائے ٹرین کےمحلہ نواب خیل میں ایک علمی وروحانی گھرانےکے اندر غالباً  ۱۳۲۳ھ؍۱۹۰۵ء میں ہوئی۔...

حضرت مولانا سید اخلاص حسین پھپھوندوی

حضرت مولانا سید اخلاص حسین پھپھوندوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا سید اخلاص حسین۔پھپھوند  علاقے کی نسبت سے ’’پھپھوندوی‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت مولانا سید اخلاص حسین پھپھوندوی  بن  سید انوار  حسین  بن سید غالب حسین۔علیہم الرحمۃ۔خاندانی تعلق قطب المشائخ حضر ت خواجہ ابو یوسف چشتی علیہ الرحمہ سےہے۔مولانا خواجہ سید عبدالصمد ابدال  علیہ الرحمہ آپ کےبرادر عم زاد اور&rsquo...