حضرت مکتوب شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی
حضرت مکتوب شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی علیہ الرحمۃ تائید و توفیق کی امداد والے توحید و تحقیق کے انوار حضرت احدیث میں بظاہر اطہر اور اور باطن میں انور مولانا اعظم شیخ الاسلام اوضاع شرع کے حافظ ارباب طریق کے پیشواء حلال کے خیموں کے مقیم ۔جمال کے پردوں کے پردوں کے قوام درست کرنے والے علاؤالحق و الدین غوث الاسلام والمسلمین پے در پے رہو اور ترقی کے درجات مدارج تخلقوا باخلاق اللہ المت...