متفرق  

حضرت فاضل نوجوان مولانا پیر سید معروف حسین قادری

حضرت فاضل نوجوان مولانا پیر سید معروف حسین قادری، برطانیہ علیہ الرحمۃ   پیرِ طریقت فاضلِ نوجوان حضرت علامہ سید معروف حسین قادری بن حضرت پیر سیّد چراغ حسین قادری، ۳۰؍ ربیع الاوّل ۲۰؍ جون ۱۳۵۵ھ / ۱۹۳۶ء میں آزاد کشمیر کے موضع چک سواری (ضلع میر پور) میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک عظیم علمی و روحانی خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کے جدِّ اعلیٰ حضرت پیر سید نوشہ گنج بخش قادری قدس سرہ کے دست حق پرست پر دو لاکھ سے زائد غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا علاوہ ازیں آ...

حضرت فاضل اجل مولانا مفتی سیّد شجاعت علی قادری

حضرت فاضل اجل مولانا مفتی سیّد شجاعت علی قادری، کراچی علیہ الرحمۃ   قدیم و جدید علوم کے متجر عالم، ادبِ عربی کے ماہر استاد اور اہلِ سنّت کے مایہ ناز مفتی حضرت مولانا مفتی سیّد شجاعت علی قادری بن حضرت علامہ مفتی سیّد سعودی علی قادری بن حافظ سیّد احمد علی (رحمہما اللہ) ۱۱؍ ذی الحجہ، ۱۰؍ جنوری ۱۳۵۹ھ / ۱۹۴۱ء میں مرکز علم و حکمت بدایوں(ہندوستان) میں پیداہوئے۔ آپ ایک علمی روحانی سیّد گھرانے کے چشم و چراغ ہیں آپ کے والد ماجد علامہ مفتی سیّد مسعودی ...

حضرت فاضل جلیل مولانا ہدایت الحق حضرو کیمبل پور

حضرت فاضل جلیل مولانا ہدایت الحق حضرو کیمبل پور علیہ الرحمۃ   استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی ابو الاحسان ہدایت الحق ابن مولانا احمد نبی صاحب ۱۳۴۵ھ / ۱۹۲۶ء میں سنگل کوٹ(بٹل) مانسہرہ، ہزارہ کے ایک کٹھان خیل گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اردو تعلیم چار جماعتیں پڑھنے کے بعد علوم عربیہ کی کتب متداولہ مختلف مقامات پر ماہرینِ فنِ تدریس علماء کرام سے پڑھیں۔ آپ کے اساتذہ میں حضرت مولانا ضیاء الدّین مکھڈ شریف، حضرت مولانا ولی احمد بہاول پور، حضرت ...

حضرت فاضل جلیل مولانا ولی النبی فیصل آباد

حضرت فاضل جلیل مولانا ولی النبی فیصل آباد علیہ الرحمۃ   استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ولی النبی ابن ابو الظفر الشاہ غلام حیدر ۱۳۳۵ھ / ۱۹۱۶ء میں بمقام تور ڈھیر تحصیل صابی ضلع مردان میں پیدا ہوئے آپ درانی خاندان کے چشم و چراغ ہیں آپ کے والد ماجد اپنے دَور کے روحانی راہنما تھے زمینداری پیشہ تھا اور تمام پٹھانوں کے ہاں عزّت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے حضرت ضیاء معصوم مجددی رحمہ اللہ سے چاروں سلسلوں میں مجاز تھے، آج بھی ان کا عرس شریف منعقد ہوتا ...