حضرت صلاح الدین پیر
حضرت صلاح الدین پیر پیر صلاح الدین، جام نظام الدین کے عہد میں ہندوستان سے سر زمین سندھ میں تشریف لائے تھے مگر اس شان سے کہ شیر پر سوار تھے، لیکن جام نے آپ کی طرف کوئی توجہ نہ دی، بلکہ یہ کہا کہ لوگوں بندروں کو بھی سدھا لیتے ہیں، اور ہاتھیوں تک کو اپنا مطیع بنا لیتے ہیں ، تو اگر ایک شخص نے شیر کو مسخر کر لیا تو اس میں کیا تعجب ہے، جب حضرت کویہ بات معلوم ہوئی تو فرمایا کہ جام ...