حضرت علی مردان حاجی جیلانی
حضرت علی مردان حاجی جیلانی علیہ الرحمۃ ف ۱۳۹۹ھ / ۱۹۷۹ء حضرت سید علی شاہ جیلانی بن حضرت نور علی شاہ حضرت سخی بچل شاہ بن شجاعی محمد شاہ بن حضرت بچل شاہ (اول) بن حضرت علی اکبر شاہ جیلانی بن حضرت فتح محمد شاہ قادری قدس اللہ اسرارھم حضرت موصوف عابد ، زاہد اور بڑے ہی جلال والے درویش تھے۔ شریعت کے خلاف کوئی بھی کام دیکھنا گوارا نہیں کرتے تھے۔ لوگوں کو زبردستی پکڑ کر مسجد میں لے اتے اور نماز پڑھواتے ا...