حضرت قاضی صفی الدین
مخدوم شیخ صفی الدین حنفی (جدامجد شیخ گنگوہی ) مراۃ الاسرار میں ہے کہ حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی علیہ الرحمہ کے جد امدت حضرت مخدوم شیخ صفی الدین حنفی تھے۔ جو حضرت شیخ اشرف جہانگیر سمنانی علیہ الرحمہ کے اکابر خلفا میں سے تھے۔ اگر چہ شیخ صفی الدین مام ابو حنیفہ کی اولاد میں سے تھے لیکن علم وثقاہت اور کمالات معنوی کے اعتبار سے ہندوستان میں ابو حنیفہ ثانی کے لقب سے مشہور تھے۔ چنانچہ آپکے کمالات کا مشاہدہ آپکی تصانیف میں کیا جاسکتا ہے۔...