شیخ عبدالعزیز کیرانوی
شیخ عبدالعزیز کیرانوی علیہ الرحمۃ...
شیخ عبدالعزیز کیرانوی علیہ الرحمۃ...
شیخ بھورو رحمۃ اللہ علیہ آپ شیخ عبدالقدوس علیہ الرحمہ کے مریدوخلیفہ تھے۔شیخ بھورو ابتداءً رنگریزی کا پیشہ کرتے تھے، پہلے وہ ہندو تھے، پھر آپ کے دست فیض رس پر مسلمان ہوکر اپنا پیشہ چھوڑ دیا اور یاد الٰہی میں مصروف ہوکر بلند پایہ کے بزرگ بن گئےاور لوگوں کے قلوب کو اللہ تعالیٰ کے رنگ صبغۃ اللہ سے رنگنے لگے۔ آپ کی982ھ میں وفات ہوئی۔ (اقتباس الانوار)...
شیخ عمردینی رحمۃ اللہ علیہ شیخ عبدالقدوس کے ایک مرید شیخ عمردینی بھی تھے وہ اگرچہ آپ کے خلیفہ تھے لیکن ان کا قلبی رحجان زیادہ تر شیخ عبدالرزاق کی طرف تھا۔ شیخ عبدالرزاق ایک دن شیخ عبدالقدوس سے ملنے کی غرض سے آپ کے پاس آئے اس وقت آپ پر ایک خاص قسم کی حالت طاری تھی، جب ہوش میں آئے تو اپنے تمام مریدوں کو شیخ عبدالرزاق سے ملایا اور شیخ عمردینی کا ہاتھ آپ کے ہاتھ میں دیتے ہوئے فرمایاکہ یہ آپ کا مرید اور آپ کی نظر شفقت کا متمنی ہے اس کے بعد شیخ عمردینی...
شیخ عبدالغفور اعظم پوری علیہ الرحمۃ شیخ عبدالقدوس گنگوہی کے ایک خلیفہ شیخ عبدالغفور اعظم پوری بھی تھے جو بڑے صاحب کرامات بزرگ تھے انہوں نے ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کی، آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس درود شریف کے پڑھنے کا حکم دیا، "اللھم صلی علی محمدواٰلہ واصحابہ بعدد اسمائک الحسنیٰ"۔ (اقتباس الانوار)...
حضرت مولانا حکیم مظفر احمد قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت حضرت مولانا حکیم مظفر احمد رضوی بن صوفی منور حسین بن حفظ الرحمٰن بن الٰہی بخش صدیقی یکم مئی ۱۹۳۶ء کو اپنے وطن داتا گنج ضلع بدایوں شریف میں پیدا ہوئے۔ حکیم مظفر احمد کے والد ماجد بڑے پار سابزرگ تھے پنجوقتہ نمازی، جماعت سے نماز ادا فرماتے۔ صوفی منور حسین رحمہ اللہ علیہ داتا گنج میں ۹۰سال کی عمر شریف میں بروز جمعہ دن کے سو ا نو بجے ۲۳؍جمادی الآخر ۱۳۹۴ھ کو وصال فرماگئے۔ تعلیم وتربیت مو...
حضرت خیرالدین علیہ الرحمۃ...
حضرت امام احمد علیہ الرحمۃ...
حضرت امام ابراہیم بن امام احمد علیہ الرحمۃ...
حضرت امام طاہر علیہ الرحمۃ...
حضرت عثمان بن حضرت اسحاق علیہ الرحمۃ...