متفرق  

حضرت مولانا مفتی نجم الدین چھجڑو

استاد العلماءحضرت مولانا مفتی نجم الدین چھجڑورحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء مفتی نجم الدین بن مولوی حاجی محمد موسیٰ چھجڑو گوٹھ جھلو ضلع دادو سندھ میں ۱۹۴۱ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: مدرسہ عین العلوم امینانی شریف ( ضلع دادو) میں حضرت علامہ مفتی سید امیر محمد شاہ حسینی سے نصاب پڑھ کر فارغ التحصیل ہوئے۔ آپ کے والد بھی علامہ امیر محمد شاہ کے شاگرد تھے۔ بیعت : آپ غالبا اپنے استاد محترم سید امیر محمد شاہ سے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں دست بیعت ت...