متفرق  

شیخ مظفر بلخی

شیخ مظفر بلخی (مکہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ شرف الدین منیری قدس سرہٗ کے مرید اور خلیفہ تھے شیخ شرف الدین نے آپ کو اپنے مکتوبات میں امام مظفر کے نام سے موسوم کیا ہے مناقب الاصفیاء میں لکھا ہے کہ شیخ شرف الدین منیری کے ایک لاکھ مرید تھے ان میں سے تین سو حضرات واصل باللہ تھے اور تین ایسے بزرگ تھے جو محبوب اللہ تھے ایک جناب مظفر بلخی دوسرے ملک زادہ مظفر تیسرے مولانا نظام الدین حصاری قدس سرہم تھے۔حضرت شیخ مظفر بلخی﷫ کے والد مکرم جناب شمس الدین بل...

حضرت سید سعد اللہ سلونی قادری

حضرت سید سعد اللہ سلونی قادری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:علامہ سید سعداللہ۔لقب:قصبہ سلون کی نسبت سے"سلونی" کہلاتےہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولاناسیدسعداللہ بن سیدعبدالشکور بن سید غلام محمدسلونی۔پیرمحمدسلونی علیہ الرحمہ ولی کامل تھے۔پورےہندوستان میں قدر کی نگاہ سےدیکھےجاتےتھے۔سلاطینِ مغلیہ آپ کےعقیدت مندوں میں شامل تھے۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت "موضع سلون"ضلع الہ آباد(انڈیا)میں دسویں صدی ہجری کوہوئی۔ تحصیلِ...