متفرق  

سائیں ٹکّا صاحب  

  آپ کا مزار  کا مرہ شریف تحصیل کہوٹہ میں واقع ہے ۔ آپ بڑے با شریعت  باکرامات بزرگ گذرے ہیں آپ کی کچھ تصانیف بڑی مقبول ہوتیں جن میں آفتاب قادری او ر شجرہ قادری بہت مشہور ہیں آپ صوفی شاعر  تھے۔آپ نے ایک سی حرفی بھی لکھی جو بڑی مشہور ہوئی۔ آپ کے معقدین میں اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگ بھی شامل ہیں۔ (فیضانِ امام برّی)...

سائیں نانگاہلی والے

  آپ کا مزار دربار بری امام رحمۃ اللہ علیہ بالکل سامنے متصل  اڈہ نورپور شاہاں میں مرجع خاص و عام بنا ہوا ہے آپ  کئی سال جنگوں میں چلّہ کشی کرتے رہے۔           آپ کی عقیدت کا یہ عالم تھا کہ گرمیوں کی کڑکتی دھوپ میں در بار بری امام میں بے سدوبے ہوش پڑے رہتے جب ریاضت ختم ہوئی تو نور شاہاں میں ہی قیام پذیر ہوئے آپ اپنی زندگی می بلانغہ گیارہویں شریف کا اہتمام فرماتے رہے چنانچہ یہ سلسلہ اب بھی...

سائیش نانگا پنڈوری والے

  آپ کا نام مین جتی تھا اور سائیس نانگا کے نامم سے مشہور ہوئے آپ دربار یری امم سے مستعفید ہوئے۔ آپ کا مزار پنڈوری شریف میں ہے جہاں ہر سال بڑے تزک و احتشام کے شاعر عرس ہوتا تھا ۔ آپ کے مریدین کی خاصی تعداد  راولپنڈی میں ہے۔ (فیضانِ امام برّی)...

حضرت خواجہ شیخ فریدالدین عطار

حضرت خواجہ شیخ فریدالدین عطار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ موضع کدکن کے رہنے والے تھے۔ یہ گاؤں نیشا پور کے نزدیک تھا۔ آپ نے شیخ مجددالدین بغدادی سے بیعت کی۔ شیخ رکن الدین اکاف﷫ کے ہاتھ پر توبہ کی اور وقت کے مشہور مشائخ اور بزرگان دین کی صحبت میں بیٹھتے بڑے صاحب وجد و تواجد بزرگ تھے سماع سے شغف رکھتے تھے۔ بعض صوفیاء لکھتے ہیں کہ آپ حسین بن منصور کے اویسی تھے حضرت مولانا جلال الدین رومی لکھتے ہیں کہ حضرت حسین منصور حلّاج کی روح نے ڈیڑھ سو سال بعد حضرت ...