حضرت مولانا خواجہ غلام فخر الدین چشتی
حضرت مولانا خواجہ غلام فخر الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: اسمِ گرامی: خواجہ غلام فخر الدین رحمۃ اللہ علیہ۔والدکااسمِ گرامی:حضرت محبوب الہٰی خواجہ خدا بخش چشتی نظامی بن قاضی محمد عاقل (خلیفہ حضرت قبلۂ عالم علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1234ھ،مطابق 1818ءکوہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ کی ظاہری و باطنی تربیت و تعلیم اپنے والدِ گرامی حضرت محبوب الہٰی کے ہاتھوں ہوئی۔ والد گرامی نے آپ کی تربیت و تعلیم پر خصوصی توجہ دے کر...