متفرق  

حضرت مولانا احمد الدین پشاوری علیہ الرحمۃ

تحصیل صوابی ضلع پشاور کے باشندہ،مورثِ اعلیٰ بغداد شریف سے آئے تھے،ہندوستان آکر حضرت تاج الفحول مولانا عبد القادر بدایونی اور استاذ العلماء مفتی لطف اللہ علی گڑھی اور دیگر صاحب تدریس علماء سے درس لیا، سالہا سال جامعہ شمس العلوم بد ایوں میں صدر مدرس رہے،اخیر عمر میں ضعف جسمانی کی وجہ درس ترک کردیا تھا،بعمر ۹۹سال ۱۳۵۳؁ھ بروز جمعہ شیخو پور بد ایوں میں انتقال ہوا،حسب وصیت بد ایوں میں دفن کیے گئے،سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ میں حضرت شاہ غلام رسول قدس سرہٗ س...