سیّدنا کعب رضی اللہ عنہ
ابن خداریہ ابوبکر بن کلاب کے خاندان سے ہیں۔صحابی ہیں۔ان کا ذکرہ ابوزرین عقیلی کی حدیث میں ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
ابن خداریہ ابوبکر بن کلاب کے خاندان سے ہیں۔صحابی ہیں۔ان کا ذکرہ ابوزرین عقیلی کی حدیث میں ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
ان کا نسب نہیں بیان کیاگیا۔ابوموسیٰ نے ان کاتذکرہ لکھاہےاورکہاہے کہ میں نہیں جانتاشاید یہ گذشتہ ناموں میں سے کسی کا تذکرہ ہے۔ام نائلہ نے بریدہ سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیس نامی ایک شخص کو پوچھااورفرمایاکہ زمین میں اس کا ٹھکانہ نہ ملا پس وہ جب کسی مقام میں جاتےتھےتووہاں ان کا قیام نہ ہوتاتھا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
بن عمروبن رفاعہ بن حارث بن سودہ بن غنم بن مالک بن نجار۔اوربعض لوگ ان کوقیس بن ابی ودیعہ کہتے ہیں۔حضرت سعد بن عبادہ کے ہاتھ پرمشرف بہ اسلام ہوئےتھے۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں حاضرہوئےتھےاورخراسان میں حکم بن عمروکے ساتھ گئےتھے۔ اس کو حاکم ابوعبداللہ نے بیان کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
بن مطلب بن عبدمناف بن قصی۔قریشی مطلبی ۔کنیت ان کی ابومحمد تھی۔اوربعض لوگ ابوسائب بیان کرتے ہیں ان کی والدہ عبداللہ بن سبع بن مالک بن جنادہ کی بیٹی تھیں قبیلۂ بنی عنزہ بن اسد بن ربیعہ بن نزارسے۔یہ اوررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم واقعۂ فیل کے سال میں پیداہوئے تھے۔اس کو ابن اسحاق نے مطلب بن عبداللہ بن قیس سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداقیس بن محزمہ سےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم ایک سال ک...
بن انس ۔کنیت ان کی ابوصرمہ تھی۔ان کاذکرقیس بن صرمہ کے نام میں ہوچکاہے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
ان کے والد عمروبن قیس بن زید بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجار انصاری خزرجی ہیں یہ دونوں غزوۂ احد میں شریک ہوئےتھے ہمیں عبیداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق شہدائے احد کے ناموں میں لکھاہےکہ بنی سواد بن مالک بن غنم سے عمروبن قیس اوران کے بیٹے قیس بھی تھے۔ان کاتذکرہ عمروکے نام میں اس سے زیادہ ہوچکاہے قیس کی شرکت بدرمیں اختلاف ہے ابن کلبی نے ان کو شرکائے بدرمیں شمارکیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ...
حبابن امرأ القیس بن ثعلبہ بن حبیب بن ذبیان بن عوف بن انماربن ذنباع بن مازن بن سعد بن مالک ابن زید بن افصیٰ بن سعد بن ایاس بن حرام بن جزام جذامی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے اپنی قوم کے سردارتھےنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بنی سعد بن مالک پرسردارمقررفرمایاتھا۔ان کاتذکرہ ابن دباغ نے ابن کلبی سے ابوعمرپر استدراک کرنے کے لیے روایت کیاہے حالاں کہ ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہےاورکہاہے کہ بعض لوگ ان کو قیس جذامی کہتےہیں۔اوربعض ل...
حضرت مفتی عبدالرحمٰن دھمرا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت حافظ الٰہی بخش عرف علی جاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت سید ابراہیم سرمدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...