حضرت مولانا محمد سلیمان بھاگل پوری
حضرت مولانا محمد سلیمان بھاگل پوری رحمۃ اللہ علیہ تحصیلِ علم: آپ علیہ الرحمہ نے محدثِ اعظم ہند حضرت مولانا شاہ محمد اشرفی کچھوچھوی قدس سرہٗ سے جامعہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف ضلع فیض آباد میں ابتدائی عربی درس نظامی کی کتابیں پڑھیں۔ بعدازاں جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں داخل ہوئے۔اجمیر شریف دارالعلوم معینیہ عثمانیہ میں حضرت صدرالشریعۃ مولانا شاہ محمد امجد علی اعظمی قدس سرہ اوردیگراساتذہ سےکتبِ متدوالہ پڑھیں،اور فارغ التحصیل ہوئے۔ حصولِ علم ک...