صوفی باصفا مولانا محمد حبیب رضا قادری بریلوی
صوفی باصفا مولانا محمد حبیب رضا قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانامحمدحبیب رضاقادری۔لقب:نوردیدہ مفتی اعظم ہند،صوفی باصفا۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: نور دیدۂ مفتی اعظم عالم باعمل مولانا صوفی محمد حبیب رضا قادری رضوی بن مولانا حسنین رضا بن استاد زمن مولانا حسن رضا بریلوی ،برادراعلی ٰحضرت(علیہم الرحمہ ) تاریخ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہ ِربیع الثانی1352ھ،مطابق اگست 1933ء کو محلہ "کانکر ٹولہ "پرانا شہر بریلی شریف ...