متفرق  

حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی

حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا محمد اسماعیل خان عاقلؔ اکبر آبدی بن بحر طریقت کے شناور حضرت مولانا احمد سعید خان افغانی نقشبندی مجددی علیہ الرحمۃ (بانی و مہتمم دار العلوم مجددیہ انجمن نصر الاسلام آگرہ) آگرہ (یوپی۔ بھارت) کے محلہ میں ۱۹۲۲ء کو (شناختی کارڈ کے مطابق) تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: غالباً اپنے والد کی قائم کردہ درسگاہ کے فاضل تھے۔ بیعت: غالباً اپنے والد سے بیعت رکھتے ہوں۔ محفل میلاد: سید...

انوارِ رضا خاں

مولانا محمد رضا خاں صاحب  کے صاحب زادے انواررضا خاں ۶؍جمادی الاولیٰ ۱۳۵۰ھ میں تولّد ہوئے؛ مگر ابھی زندگی کی دو بہاریں بھی ٹھیک سے نہ دیکھ پائے تھے کہ قاصدِ اجل آپہنچا، اور ۹؍محرم الحرام ۱۳۵۲ھ کوراہیِ ملکِ بقاہوگئے، اپنے پردادا مولانا نقی علی خاں کے پائنتی میں مدفون ہیں۔...