متفرق  

حضرت شیخ معصوم شاہ مجذوب لاہوری

حضرت شیخ معصوم شاہ مجذوب لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ لاہور میں صاحب جذب مجذوب تھے، خوارق و کرامات کا ظہور ہوتا اپنے احباب سے بڑی پر معنی گفتگو کرتے تھے جذب و استغراق کی حالت طاری ہوتی تو مدتوں خاموش رہتے اور کسی کی طرف التفات نہ فرماتے  دنیا اور اہل دنیا سے بے نیاز رہتے ہمیشہ اپنے سامنے آگ روشن رکھتے آج بھی لاہور میں ایک ایسا محلہ موجود ہے جو ٹھہری معصوم شاہ کے نام سے مشہور ہے آپ اسی محلے میں سکونت رکھا کرتے تھے بارہ سال تک اپنے د...

حضرت فاضل جلیل مولانا حافظ محمد مظہر الدین

حضرت فاضل جلیل مولانا حافظ محمد مظہر الدین راولپنڈی علیہ الرحمۃ   دَورِ حاضرکے سب سے بڑے نعت گو شاعر اور ادیب حضرت علامہ حافظ مظہر الدین بن حضرت علامہ مولانا نواب الدّین (علیہ الرحمۃ) ۱۳۳۲ھ / ۱۹۱۴ء میں بمقام ستکوہا نزد قادیان (ہندوستان) ارائیں خاندان کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد متجر عالم دین تھے اور حضرت حافظ صاحب مدظلہ کی ولادت سے قبل اپنے وطن مالوف قصبہ رمداس ضلع امر تسر سے نقل مکانی کر کے موضع ستکوہا میں سکونت پذی...