متفرق  

حضرت بھلن شاہ پیر جیلانی

حضرت بھلن شاہ پیر جیلانی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی  حضرت پیر سید بھلن  شاہ جیلانی بن یاسین شاہ جیلانی علیہ الرحمۃ تھا۔ آپ حضرت سید شاہ محمد اسماعیل قادری جیلانی علیہ الرحمۃ کی اولاد  میں سے ہیں۔ سیرت وخصائص:  حضرت بھلن شاہ پیر جیلانی  رحمۃ اللہ علیہ بڑے بار عب و حشمت  وجاہ و جلال کے مالک تھے  ۔ اللہ نے آپ کو دنیوی نعمتوں  سے بھی مالا مال کیا تھا۔ کبھی غیر  اخت...