متفرق  

علامہ سید مغفور القادری

حضرت علامہ مولانا سید مغفور القادری رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی سید مغفور القادری  اور والد ماجد کا اسمِ گرامی سید سرد احمد القادری تھا ۔آپ کا سلسلۂ نسب سید عثمان مروندی مشہور بہ لعل شہباز قلندر سے جا ملتا ہے۔(رحمۃ اللہ علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت: آپ کی پیدائش 1326ھ /بمطابق 1906ء کو گڑھی اختیار خاں، ضلع رحیم یار خاں، مغربی پاکستان میں سندھ کےمشہور بزرگ حضرت سید عثمان مروندی مشہور بہٖ لعل شہباز قلندر کے خاندان...