پسندیدہ شخصیات  

شیخ محمد مینا لکھنوی

حضرت شاہ مینا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ  کا اسمِ گرامی شیخ محمد بن شیخ قطب الدین رحمۃ اللہ علیہما۔لقب: شاہ اور شاہ مینا تھا۔ تحصیلِ علم: جب آپ پانچ برس کی عمر کو پہنچے تو آپ کو بغرض تعلیم مکتب بھیجا گیا معلم نے آپ کو پڑھانا شروع کیا اور کہا :الف۔ آپ نے کہا:الف۔ لیکن جب معلم نے کہا:کہو ب۔ تو آپ نے کہا:یہی کافی ہے ، اب "ب " کی ضرورت نہیں۔پھر الف کے اس درجہ معنیٰ بتائے کہ مکتب کے طلباء اور معلم سب ہی حیران رہ گئے ۔دس برس کی عم...

سلیم قادری شہید

جرنیلِ اہلِ سنّت جناب محمد سلیم قادری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (امیر شہدائے اہلِ سنت، بانی سنی تحریک)   اسمِ گرامی:  آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی سلیم قادری اور والدِ ماجد کا اسمِ گرامی ابراہیم رحمۃ اللہ علیہما تھا۔ ولادت: جناب محمد سلیم قادری رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 1960 ء میں، کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔ میٹرک آل بلدیہ اسکول بلدیہ ٹائون سے پاس کیا۔ بیعت: ...