پسندیدہ شخصیات  

امام حسن عسکری

امام حسن عسکری رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسم گرامی: حسن بن علی۔کنیت:ابو محمد۔القاب: زکی،سراج،خالص،عسکری۔امام حسن عسکری  سے ہی  مشہور ہیں۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت امام حسن عسکری بن امام محمد تقی بن امام محمد نقی بن امام علی رضا بن امام موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن امام زین العابدین بن امام حسین بن امام حسن بن علی المرتضی۔رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین۔آپ کی والدہ محترمہ ام وَلد تھیں۔ والدہ محترمہ کا اسم گرامی سوسن تھ...

شیخ حافظ محمد صدیق قادری بانیِ خانقاہ بھرچونڈی شریف

شیخ حافظ محمد صدیق قادری بانیِ خانقاہ بھرچونڈی شریف رحمۃ اللہ علیہ      نام ونسب:اسم گرامی:حافظ محمدصدیق بھرچونڈی۔لقب:خورشید ِولایت۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے: شیخ حافظ محمد صدیق قادری،بن میاں محمد ملوک (علیہماالرحمہ)آپ کے خاندان کے لوگ عرب سے کیچ مکران کے راستے سندھ میں داخل ہوئے، اور بھرچونڈی شریف سے تین میل دور ایک جگہ پر ڈیرہ لگایا اور پھریہیں آباد ہوگئے۔ تاریخ ِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت تقریباً 1234ہجری بمطابق1818ءکو ب...

حضرت شاہ غلام محی الدین المعروف بابوجی

حضرت شاہ غلام  محی الدین المعروف بابوجی رحمۃ اللہ علیہ  نام ونسب: اسم گرامی:سید غلا م محی الدین.لقب:بابوجی۔اسی لقب سےمعروف ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شاہ غلام محی الدین بن شیخ الاسلام پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی بن سید نذر دین شاہ  الی آخرہ ۔علیہم الرحمہ۔ آپ کا سلسلۂ نسب چھبیس واسطوں سے حضرت سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور سینتیس واسطوں سے حضرت سید نا امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔ تاریخ ِ ولادت: ماہِ جمادی ...

فقیہ ِملت مفتی جلال الدین احمد امجدی

فقیہ ِملت مفتی جلال الدین احمد  امجدی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:اسمِ گرامی:مفتی جلال الدین احمد۔لقب:فقیہِ ملت۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مفتی جلال الدین احمد بن جان محمد بن عبدالرحیم بن غلام رسول بن ضیاء الدین بن محمد سالک بن محمد صادق بن عبدالقادر بن مراد علی۔ رحمہم اللہ تعالیٰ ۔آپ کاتعلق ایک علمی ودیندارگھرانےسےتھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت1352ھ،مطابق 1933ء کو ضلع "بستی" کی مشہور آبادی اوجھا گنج میں ہوئی، جو شہر بستی سے بیس کلو میٹر مغ...

سلطان العارفین حضرت سلطان باہو سروری قادری

سلطان العارفین حضرت سلطان باہو سروری قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ولقب: آپ کانام "باہو"اور لقب "سلطان العارفین"اور"حق باہو"ہے۔آپ فرماتےہیں!  ؎ نام باہومادرِ باہو نہاد،زانکہ باہو دائمی باہونہاد۔یعنی باھو  کی ماں نے نام باھو رکھا کیونکہ باھو ہمیشہھوکے ساتھ رہا۔ تاریخ ِ ولادت: سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ یکم جمادی الثانی 1039ھ (17۔جنوری 1630ء) بروز جمعرات بوقتِ فجر قصبہ شورکوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت: آپ کی ابتدائی تعلیم وتر...

صاحبزادہ علامہ سید وجاہت رسول تاباںؔ قادری ﷫

ولادت باسعادت : آل نبی ، اولاد علی ، گل گلشن ِجیلانی حضرت سیدوجاہت رسول قادری رضوی ۲۷ / جمادی االاولیٰ ۱۳۵۸ھ بمطابق ۱۶/ جولائی ۱۹۳۹ء کو بنارس میں پیدا ہوئے ۔ خاندانی حالت: خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا سید ہدایت رسول قادری جو کہ بے مثال مناظر ، محقق، مصنف، واعظ اور شاعر تھے، آپ کے جدِ امجد ہیں۔ جب کہ آپ کے والدِ ماجد مولانا سید وزارت رسول حامدی، جانشین ِ اعلیٰ حضرت حجۃ الاسلام مولانا شاہ محمد حامد رضا خاں بریلویکے مرید ، شاگرد اور خلیفہ ہونے کا شر ف رک...

حضرت شیخ سیف الدین مجددی سرہندی

حضرت شیخ سیف الدین مجددی سرہندی علیہ الرحمۃ           سیف الدین بن شیخ محمد معصوم بن شیخ احمد سرہند ی : عالم فاضل،جامع علوم نقلیہ و عقلیہ صاحبِ کمالات ظاہری وباطنی و کرامات تھے،علوم اپنے والدِ ماجد سے پڑھے اور انہیں سے طریقت کو حاصل کیا اور متبع شریعت نبوی کے یہاں تک تھے کہ محی السنہ کے نام سے مخاطب تھے،جو شخص کفار و فساق وغیرہ سے آپ کی زیارت کو آتا،تائب ہوتا۔آپ کو دنیا اور اہل دنیا سےنہایت نفرت تھی،جب...

خواجہ حافظ محمد جمال اللہ ملتانی

خواجہ حافظ محمد جمال اللہ ملتانی رحمۃ اللہ علیہ       نام ونسب:اسمِ گرامی:حافظ محمد جمال اللہ ۔لقب:ملتان کی نسبت سے"ملتانی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت مولانا حافظ محمد جمال اللہ  بن محمد یوسف بن حافظ عبد الرشیدعلیہم الرحمۃ۔ تاریخِ ولادت: آپ تقریباً 1160ھ،مطابق 1747ء  کو ملتان شریف میں پیدا ہوئے۔          تحصیلِ علم :آپ اپنے دور کے اجلہ فضلاء سے علوم ...

غازی ملک ممتاز حسین قادری

غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:ملک ممتازحسین قادری۔لقب: غازیِ اسلام،غازیِ ملت،محافظِ ناموسِ رسالت،پروانۂ شمعِ رسالت،شہیدِ ناموسِ مصطفیٰﷺ۔والدکااسمِ گرامی:ملک بشیراعوان صاحب مدظلہ العالی۔(ملک صاحب نہایت ہی ایماندارشخص ہیں۔محنت مزدوری کرتے ہیں۔آپ فرماتے ہیں:میں نے ہمیشہ اپنی اولادکورزقِ حلال کھلایا ہے،کبھی اپنی اولادکوحرام کالقمہ  نہیں کھلایا)سلسلہ نسب اسطرح ہے:غازی ملک ممتاز حسین قادری بن ملک بشیراعوان بن ملک...

حضرت مولانا شاہ محمد عبد السلام جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا شاہ محمد عبد السلام جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:  حضرت مولانا مفتی شاہ محمد عبدالسلام جبل پوری﷫۔لقب:عیدالاسلام،جامع الفضائل،قطبِ وقت۔ سلسلہ ٔنسب اس طرح ہے: عیدالاسلام حضرت مولانا شاہ عبدالسلام جبل پوری بن شاہ مولانا محمد عبد الکریم قادری نقشبندی بن مولانا شاہ محمد عبدالرحمن بن مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد عبدالوہاب صدیقی ط...