پسندیدہ شخصیات  

حکیم مفتی محمد سلیمان"سلیم" ابڑو

حکیم مفتی محمد سلیمان ’’سلیم ‘‘ ابڑو علیہ الرحمۃ مولانا حکیم مفتی محمد سلیمان ابڑو بن ابڑو فقیر ، گوٹھ ملا ابڑا، اسٹیشن مشوری شریف ضلع لاڑکانہ میں ۱۸۹۴ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : اس وقت کی نامور دینی درسگاہ مدرسہ دارالفیض سونہ جتوئی ( ضلع لاڑکانہ ) میں تمام علوم عقلیہ و نقلیہ میں تحصیل کی اور خدمت و احترام کے سبب اپنے استاد محترم ، عارف باللہ ، امام المیراث سرتاج الفقہاء ، علامہ مفتی ابوالفیض غلام عمر جتوئی قادری قدس س...

حضرت مولانا فتح محمد اچھروی

حضرت مولانا فتح  محمد اچھروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا فتح محمد اچھروی۔کنیت:ابوالمشتاق۔لقب:زبدۃ الکاملین،رئیس العلماء الراسخین۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا فتح محمد اچھروی بن میاں امام دین۔علیہما الرحمہ۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت اچھرہ لاہور میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نےعلماءِ لاہور سےعلمی استفادہ کیا۔اپنےوقت کےجیدعالم دین وعارف تھے۔بہترین مدرس،صاحبِ تقویٰ وفضیلت عالم تھے۔بڑےبڑےاکابرین نےآپ سےاکتساب علم کیا۔ بیعت وخلاف...