پسندیدہ شخصیات  

حضرت مولانا نبی بخش حلوائی لاہوری علیہ الرحم

حضرت مولانا نبی بخش بن محمد وارث ۱۸۵۰؁ء میں لاہور میں پیدا ہوئے، حضرت مولانا شاہ معوان حسین رام پوری خطیب شاہی مسجد لاہور، مولانا محمد ذاکر بگوی، مولانا غلام محمد بگوی، پیر سید عبدالغفار شاہ، مولانا غلام قادر بھیروی، مولانا غلام دستگیر قصوری علیہم الرحمۃ سے درس نظامی کی تکمیل کی، معیشت کے لیے حلوائی کی دوکان کی، حضرت مولانا غلام دستگیر قصوری سے بیعت کا شرف ھاصل کیا، مذہب اہل سنت کی ترویج وحمایت کے لیے بلیغ کوشش کی اور معاندین وہابیوں دیوبندیوں ک...