خلافت و اجازت  

امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ

امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: حضرت علامہ خواجہ پیر غلام یٰسین شاہ جمالی بن حضرت فیض محمد شاہ جمالی بن خواجہ نور الدین شاہ جمالی رحمۃ اللہ علیہم ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  4  صفر المظفر 1336ھ بمطابق 18 نومبر 1917ء بروز اتوار شاہجمال میں ہوئی۔ تعلیم: ایک سال کی عمر تھی کہ والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا مکمل تربیت والد گرامی حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جما...

قطب مدینہ ضیاءالدین احمد مدنی

قُطبِ مدینہ شیخُ العربِ والعجم حضرت علامہ شیخ ضیاءالدین احمد مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:ضیاء الدین احمد۔القابات:قطبِ مدینہ،ضیاء المشائخ،ضیاءالملت،شیخ العربِ والعجم، خلیفۂ اعلیٰ حضرت،آفتابِ رضویت،مقتدائے اہلِ سنت،مشہورہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ ضیاء الدین احمدمدنی بن شیخ عبدالعظیم بن شیخ قطب الدین۔آپ کے اجداد میں آفتابِ پنجاب امام العصرحضرت علامہ مولانا عبدالحکیم سیالکوٹی علیہ الرحمہ بہت مشہور عالم گزرے ہیں۔حضرت سیّدی ق...

مفتی اعظم ہند مصطفی رضا خان بریلوی نوری

شہزادۂ اعلیٰ حضرت مفتیِ اعظم ہند شاہ محمدمصطفیٰ رضا خان نوری میاں﷫ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت مفتی اعظم قدس سرہ کا پیدائشی اور اصلی نام محمد ہے۔ والد ماجدنےعرفی نام مصطفٰی رضا رکھا۔فنِ شاعری میں آپ اپناتخلص"نوری" فرماتےتھے۔لقب:مفتیِ اعظم ہند ہے۔آپ امامِ اہلسنت مجددین وملت شیخ الاسلام امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کےچھوٹےصاحبزادےہیں۔ تاریخِ ولادت:حضور مفتی اعظم قدس سرہ22/ذی الحجہ 1310ھ7/جولائی 1893ء بروز جمعہ بوقتِ صبح صادق دنیا میں تشریف لائ...

غزالیِ زماں رازی دوراں سید احمد سعید شاہ کاظمی رحمۃ اللہ علیہ

غزالیِ زماں رازی دوراں سید احمد سعید شاہ کاظمی رحمۃا للہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید احمد سعید شاہ کاظمی۔کنیت: ابوالنجم۔لقب: غزالیِ زماں،رازی دوراں،امام اہل سنت۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: غزالیِ زماں  سید احمد سعید شاہ کاظمی بن حضرت سید مختار احمد  کاظمی بن حافظ سید یوسف علی شاہ چشتی قادری بن مولانا سید وصی نقشبندی مجددی قادری بن محمد مولانا سید شاہ صبغت اللہ نقشبندی مجددی چشتی صابری بن مولانا سید شاہ سیف اللہ چشتی قادری بن مولانا سید میر...