مفتی محمد اشفاق احمد رضوی



شجرہ طریقت   (37)

آپ جامعہ غوثیہ خانیوال میں قیام کے دوران ہی محدثِ اعظمِ پاکستان حضرت علّامہ مولانا سردار احمد چشتی قادری رحمۃاللہ تعالٰی علیہ کی زیارت سے مشرف ہوئے اور ان کے دستِ اقدس پر بیعت ہو ئے

شجرہ نسب   (2)

آپ کا شجرہ نسب اس طرح ہے:حضرت علّامہ مفتی محمد اشفاق احمدرضوی بن حاجی ولی الرّحمٰن بن خدا یار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین یکم جنوری1948ء کو چک نمبر-12تحصیل و ضلع خانیوال (پنجاب، پاکستان) میں پیدا ہوئے۔آپ کا تعلق ارایئں خاندان سے ہے۔

اولادِ امجاد   (7)

آپ کے سات صاحبزادے ہیں اور چار صاحبزادیاں ہیں جن میں سے تین بیٹے عالمِ دین ، ایک بیٹی عالمہ اور دو بیٹے حافظ ہیں

میڈیا لائبریری   (1)

تجویزوآراء