شجرہ طریقت  

قائدِملتِ اسلامیہ حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی

قائدِملّتِ اسلامیہ حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدّیقی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: علامہ شاہ احمد نورانی صدّیقی﷫۔ القابات: قائد اہل سنت، قائد ملت اسلامیہ، امام انقلاب، مجاہدِ اسلام،غازیِ ختم نبوّت، عالمی مبلغ اسلام،یادگارِاسلاف۔ سلسلۂ نسب: امام شاہ احمدنورانی صدّیقی بن شیخ الاسلام شاہ محمد عبد العلیم صدّیقی بن حضرت شاہ عبد الحکیم صدّیقی(﷭)۔آپ کا سلسلۂ نسب 39 واسطوں سے خلیفۂ اوّل حضرت سیّدنا ابوبکر صدّیق ﷜ سے ملتا ہے۔آپ کی...

عبد العلیم صدیقی میرٹھی مدنی

حضرت علامہ مولانا شاہ محمد عبد العلیم صدّیقی میرٹھی مدنی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب:آپ کا نام محمد عبد العلیم اور والد کا نام محمد عبد الحکیم ہے ۔ آپ علیہ الرحمۃ کا سلسلۂ نسب خلیفۂ اوّل حضرت سیّدنا صدّیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: حضرت مولانا شاہ  محمد عبدالعلیم صدّیقی قادری 15؍ رمضان المبارک 1310ھ کو محلہ مشائخاں میرٹھ میں تولّد ہوئے۔ تحصیلِ علم :ابتدائی تعلیم گھر ہی میں حاصل کی ،چار سال دس ماہ کی عمر می...

حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی

حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:حاجی امداد  اللہ بن حافظ محمد امین،بن حافظ شیخ بڈھا ،بن حافظ شیخ بلاقی علیہم الرحمہ  ۔آپ کے والدین نے آپ کا نام امداد حسین  رکھا۔عرفی نام امداداللہ مہاجر مکی اورتاریخی نام ظفر احمد ہے۔آپ فاروقی النسب ہیں۔ تاریخِ ولادت:آپ کی  ولادت 22/صفر1233ھ /مطابق29/دسمبر1817ء،بروز پیر بمقام نانوتہ ضلع سہارنپور(انڈیا)  میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم:حفظ اپنے گھر کے قریبی مکتب میں کیا۔ف...