جمعۃ المبارک سے متعلق احادیث
جمعۃ المبارک سے متعلق احادیث حدیث نمبر۱ فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم: پانچ نمازیں اورجمعہ اگلے جمعہ تک اور ایک رمضان اگلے رمضان تک کے گناہوں کے لئے کفارہ ہیں جبکہ بندہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرتا رہے۔""(مسلم ،کتاب الطہارۃ، باب الصلوات الخمس والجمعۃ الی الجمعۃ ، رقم۱۶،ج۱، ص ۱۴۴) حدیث نمبر۲ فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم: جس نے اچھی طرح وضو کیا پھر جمعہ کی نماز کے لئے آیا اور خطبہ توجہ سے سنا اور خاموش رہا تو اس کے اگلے جمع...