شہداءِ بدر کے ناموں کی فضیلت
اکثر علماء ، صلحاء، اصفیاء، عرفاء، نقباء، نجباء، اتقیاء اور اولیاء فرماتے ہیں کہ شہداءِ بدر کے ناموں کو پڑھ کر ان کے وسیلے سے دعا کریں تو حاجت روائی ہوتی ہے اور یہ نام لکھ کر گھر میں لگائیں تو اس کی برکت سے گھر کے مکینوں کے ایمان، جان اور مال و آبرو کی حفاظت ہوگی۔ (کو کبۂ غزوئہ بدر:۲۵۸، مؤلف مولانا بخشی مصطفی علی خان میسوری مدنی علیہ الرحمہ)
- حضرت مھجع بن صالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبد مناف بن قصیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت عمیر بن ابی وقاص (مالک) بن اُہیب بن عبد مناف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت عاقل بن بکیر بن عبد یالیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت عمیر یا (عمرو) عبد عمیر بن نضلہ الخزاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت عوف یا عوذ بن عفراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت معوذ بن عفراء حارث الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت حارث (یارحارثہ) بن سراقہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت یزید بن حارث ( یا حرث) بن قیس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت رافع بن معلیٰ بن لواذان
- حضرت عمیر بن حمام بن جموح بن زید بن حرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عمار بن زیاد بن سکن بن رافع الانصاری الاشہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ - سعد بن خثیمہ الانصاری الاوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- حضرت مبشر بن عبدالمنذر بن زبیر بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ