چودہ صدیوں کے مجددین کی اجمالی فہرست
چودہ صدیوں کے مجددین کی اجمالی فہرست اللہ تعالی نے اپنی حکمتِ کاملہ سے اِس دین کو قیامت تک باقی رکھنے کی خاطر یہ نظام قائم فرمایا ہے کہ ہر صدی کے سِرے پر کم از کم ایک ایسے بندےکو ضرور کھڑا کرتا ہے جو اَپنی بے پناہ خداداد صلاحیتوں کے لحاظ سے نبی کا نائب اور مظہر ِاتم ہوتا ہے۔ وہ اپنے دَور میں دین کے چہرے پر پڑی ہوئی گردوغبار کو صاف کرکے دین کے چہرے کو نکھاردیتا ہے۔ ایسے شخص کو اِصطلاح شرع میں مجدد کہتے ہیں۔ چودہ صدیوں کے مجددین کے اسمائے گرامی مع ...