بریلوی ترجمہ قرآن کا علمی تجزیہ’ پر ایک تنقیدی نظر
‘ بریلوی ترجمہ قرآن کا علمی تجزیہ’ پر ایک تنقیدی نظر تاج الشریعہ حضرت علامہ شاہ محمد اختررضاخان قادری ازہری ‘‘نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم واٰلہ وصحبہ اجمعین’’سیدنااعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے ترجمہ قرآن مسمی بہ ‘‘کنزالایمان’’پر مولوی اخلاق حسین قاسمی کا مضمون‘‘بریلوی ترجمہ قرآن کا علمی تجزیہ’’اخبار‘‘الجمیعہ’’میں قسط وار چھپ رہا ہے، اس مضمو...