امام احمد رضا اور نظریہ دعوت
امام احمد رضا اور نظریۂ دعوت تحریر: مولانا محمد توفیق برکاتی مصباحی مجددِ اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی علیہ الرحمۃ والرضوان (۱۲۷۲ھ- ۱۳۴۰ھ) کی ہمہ جہت ذات اور قابلِ قدر شخصیت کسی تعارف، تبصرے اور ترجمے کی محتاج نہیں، آپ نے پوری زندگی دین کی ترویج و اشاعت کے لیےوقف کر دی، پژ مردہ قلوب میں عشقِ نبویﷺ کا چراغ جلایا، شعائرِ اسلام کے تحفّظ و بقا کی خاطر قلمی جہاد کیا،&...