سید محمد مبشر قادری  

مسواک کرنے کا طریقہ

مسواک شریف کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ: سب سے پہلے مسواک کو دھولے۔ اُس کے بعد پہلے دائیں جانب اُوپر کے دانتوں کو صاف کرے۔ اس کے بعد بائیں جانب کے اوپر کے دانتوں کو صاف کرے۔ پھر دائیں جانب کے نیچے کے دانت صاف کرے۔ اس کے بعد بائیں جانب کے نیچے کے دانتوں کی صفائی کرے۔ اس طرح دائیں، بائیں اوپر نیچے کے دانتوں کی تین تین مرتبہ صفائی کرے۔ اور ہر مرتبہ مسواک کو دھولے۔ مسواک نہ بہت نرم اور نہ بہت سخت ہو بلکہ ریشہ دار ہو۔ مسواک داہنے ہاتھ سے کرے اور اس طرح کہ چ...

مسواک کے آداب

۱۔         مسواک سنّت ہے، ہمارے نبیﷺ اور تمام انبیاءِ کرام جو آپ سے پہلے گزرے ہیں ان کی سنّت اور پاکیزہ عادات میں سے ہے۔ علامہ شامی نے وضو میں مسواک کرنا سنّتِ مؤکدہ قرار دیا ہے۔ (شامی، ج۲، ص۱۶۸) اور جمہور نے سنت کہا ہے۔ ۲۔         مسواک دائیں جانب یعنی منہ کے دائیں رخ سے کرے۔ (مرقات، ص۳۰۰) ۳۔        امام نووی نے لکھا ہے کہ چھوٹے بچوں کو ...

مسواک کرنے کے مستحب اوقات

غایۃ الادراک میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ جن جن مقامات میں مسواک کرنا مستحب ہے وہ اتنے زیادہ ہیں کہ ان کا صحیح احاطہ کرنا اور بیان کرنا مشکل ہے، لیکن یہ کہنا تقریباً مغالطے سے خالی نہیں، اتنا مبالغہ بھی غیر مستحب ہے، حالاں کہ جو مقامات انہوں نے ذکر فرمائے ہیں وہ سب کے سب متداخل ہیں یعنی ایک میں بہت ساری جگہیں آجاتی ہیں، چنانچہ انہی کے طرز پر ذکر کرتے ہیں: ۱۔         وضو کے دوران مسواک سنّت ہے۔ فی سراج الظلام ...

مسواک کے پچاس فوائد

حضرت علامہ سیّد احمد طحطاوی حنفی﷫ نے مراقی الفلاح شرح نورالایضاح کے حاشیہ اَلطّحطاوی میں فرمایا کہ مسواک شریف کے وہ فضائل جو ائمّۂ کرام علیہم الرضوان نے حضرت علی﷜، حضرت ابن عباس﷜ اور حضرت عطاء﷜ سے نقل کیے ہیں، وہ درج ذیل ہیں۔   فرماتے ہیں کہ عَلَیْکُمْ بِالسِّوَاکِ فَلَا تَغْفُلُوْا عَنْہٗ وَاَدِیْمُوْہٗ۔ ترجمہ: مسواک شریف تم اپنے اوپر لازم کرلو، اس سے غفلت نہ برتو اور اس پر ہمیشگی کرو؛ فَاِنَّ فِیْہِ کیوں کہ اس میں درج ذیل (فوائد) ہیں: ...

مسواک کے مسائل

ویسے تو مسواک ہر لکڑی سے جائز ہے، بشرطیکہ موذی نہ ہو جیسا کہ صغیری میں ہے: ’’وقالوا یستاک بکل عوذٍ‘‘البتہ بعض درخت ایسے ہیں جن سے مسواک بنانا فائدے سے خالی نہیں، نیز چند باتیں ایسی ہیں جن کا خیال رکھنا مسواک میں ضروری ہے:   ۱۔ زہریلا درخت نہ ہو                      ۲۔ سخت لکڑی نہ ہو ۳۔ کانٹے دار نہ ہو  &n...

مسافر کی نماز

مسافر وہ شخص ہوتا ہے جو کم از کم (57) ستاون میل کے سفر کے ارادے سے اپنی بستی سے باہر نکل چکا ہو۔ مسافر پر واجب ہے کہ فقط فرض نماز میں قصر کرے یعنی چار رکعت والے فرض کو دو پڑھے۔ مسافر کے حق میں دو رکعتیں ہی پوری نماز ہے۔ اگر سہواً یا قصداً چار پڑھے اور دو کے بعد قعدہ کرے تو فرض ادا ہو جائے گا اور پچھلی دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی۔ قصداً چار پڑھنے والا سخت گنہگار ہے۔ اس پر توبہ لازم ہے۔ مسافر جب تک اپنی بستی میں نہ آئے مسافر ہے۔ مسافر جس شہر یا بستی ...

باطل عقائد و رسومات اور ماہِ صفر

اسلامی سال کے دوسرے مہینے کا نام ’’صفر المظفر‘‘ ہے۔یہ صفر بالکسر سے ماخوذ ہے ، جس کا معنیٰ خالی ہے۔ کوئی مہینہ منحوس نہیں ہوتا ماہ صفر المظفرکوجاہل لوگ منحوس سمجھتے ہیں ، اس میں شادی کرنے اور لڑکیوںکو رخصت کرنے سے، نیا کاروبار شروع کرنے اور سفر کرنے سے گریزکرتے ہیں۔ خصوصاًماہ صفر کی ابتدائی تیرہ تاریخیں بہت زیادہ منحوس گمان کی جاتی ہیں اور ان کو تیرہ تیزی کہتے ہیں۔ تیرہ تیزی کے عنوان سے سفید چنے (کابلی چنا) کی نیاز بھی دی ...

قربانی کے فضائل

قربانی اور خلوصِ نیّت قربانی،قربِ خداوندی کا ایک اہم ذریعہ ہےاور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اعمالِ صالحہ ریاکاری سے پاک ہوں،اپنی شہرت مقصود نہ ہو،سخاوت کی دھوم مچانا مقصد نہ ہو، بلکہ صرف اور صرف رضائے خداوندی پیشِ نظر ہو،نیّت خالص ہو تو کم قیمت والے جانور کی قربانی بھی شرفِ قبولیت حاصل کرلیتی ہے،جبکہ نیّت خالص نہ ہو تو بیشقیمت جانور کی قربانی بھی رائیگاں جاتی ہے۔ ارشادِ خداوندی ہے: لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُھَا وَلَا دِمَ...