حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری نوری  

مفتی کیسا ہو؟

مفتی کیساہو؟ فتویٰ لکھنا ہر شخص کا کام نہیں۔ تمام علوم سے فارغ ہوکر ایک قابل مفتی کی نگرانی میں فتویٰ لکھے اور اس سے تصحیح کرائے اور اصلاح لے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ کو تقریبا ۱۴ سال کی عمر میں ۱۲۸۲ھ میں آپ کے والد نے مسند افتاء پر فائز فرمایا۔ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کو فتاویٰ لکھنے کی اجازت مل گئی مگر اس کے باوجود آپ تقریبا ۱۱سال تک اپنے والد صاحب امام و متکلمین  حضرت علامہ نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ سے اپنے فتاویٰ پر ت...

توہینِ رسالت کی سزا

توہین رسالت کی سزا تحریر : سیدشاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ محترم صحافی حضرات،                        السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو میں آپ تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ آپ نے اپنی بے پناہ مصروفیات میں سے وقت نکالا اور یہاں تشریف فرماہوئے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کچھ عرصہ ہوا کہ یورپی یونین کا ایک وفد پاکستان...

علامہ قمر رضا خان کے دنیا سے رخصت پر تعزیت نامہ

  امیر جماعت اہلسنّت پاکستان، کراچی   بسم اللہ الرحمن الرحیم نبیرۂِ اعلیٰ حضرت مولانا محمد قمر رضا خان صاحب بن مفسر اعظم ہند حضرت علامہ محمد ابراہیم رضا خان صاحب المعروف جیلانی میاں﷫ کے وصال کی خبر نے یہاں کراچی میں سُنّی رضوی حضرات خانوادۂ اعلیٰ حضرت سے محبت رکھنے والے اور حضور تاج الشریعہ محمد اختر رضا خان صاحب قبلہ مد ظلہٗ کے مریدین کو انتہائی غمزدہ کردیا۔ حضرت مولانا محمد قمر رضا خان صاحب، حضور تاج الشریعہ مدظلہٗ العالی کے براد...