فاطمہ بنت رسول اللہ ﷺ کا ستر ہزار حوروں کے ساتھ گذر

فاطمہ بنت رسول اللہ ﷺ   کا ستر ہزار حوروں کے ساتھ گذر

 

حضرت ابو ایوب انصاری اور حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ روزِ قیامت ایک ندا ہوگی:

اذا کان یوم القیامۃنادٰی منادیامنوّراءالحجابیااھلالجمع غضواابصارکم و نکّسوا رؤسکم حتی تمّر فاطمۃ بنت محمدصلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم فتمرومعہاسبعون الفجاریۃ من حورالعین کمر البرق۔

(ترجمہ) قیامت کے دن ایک ندا کرنے والا ندا کرے گا پردہ میں سے اے محشر والو! اپنی نگاہوں کو جھکا لو اور اپنے سروں کو جھکا لو یہاں تک کہ سیدہ فاطمہ بنت محمد گذر جائیں چنانچہ سیدہ ستر ہزار حوروں کے ساتھ برق کی طرح گزر جائیں گی۔

 (المستدرک ، ۳:۱۶۱)(اسد الغابہ،۱۰:۲۰۹)


متعلقہ

تجویزوآراء