تیس روزوں کا کفّارہ
تیس روزوں کا کفّارہ اس دفعہ کتنا ہے ؟محمد علی ،چک لالا، راولپنڈی ۔الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھم ھدایۃ الحق والصوابگندم کے اعتبارسے تین ہزار اور جو کے اعتبار سے سات ہزار دو سو اور کھجور کے اعتبار سے اڑتالیس ہزار اور کشمش کے اعتبار سےستاون ہزارچھ سو روپے ہے،واللہ تعالیٰ اعلم ور سولہ اعلم...