یہ روایت من گھڑت ہے"حضرت بلال نے اذان نہ دی تو فجر طلوع نہ ہوئی"
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس واقعہ کے بارے میں جو حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مشہو ر ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب اذان دیتے تو وہ "شین" کی ادائیگی صحیح نہیں اداکرتے تھے توبعض لوگوں نے اعتراض کیا اور حضورﷺ کو شکایت کی تو حضور ﷺ نے دوسرا مؤذن مقرر کر دیا ۔ تو جب حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان نہیں دی تو صبح بھی طلوع نہیں ہوئی۔اگر اس واقعہ کی قرآن و حدیث میں کوئی حقیقت ہو تو برائے...