وارث کا اہم مسئلہ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک مکان تین ورثا میں مشترک ہو، اور ان میں سے دو وراثا تیسرے وارث کو اپنے حصے دینا چاہتے ہیں، تو کیا یہ ہبہ درست ہوگا؟ اگر ہبہ درست نہیں ہوگا تو پھر اس کو درست کرنے کی کیا ترکیب ہوگی؟ جزاک اللہ خیرا (عبد المصطفیٰ بن حسین)الجواب بعون الملك الوهاب صورت مسئولہ میں اگر ہبہ کرنے والے دونو ں شخصوں کے مذکورہ تیسرے شخص کے علاوہ اور رشتہ دارموجودنہیں ہیں تو یہ ہبہ بلا کرہت درست ہے ۔اور اگر&n...