بینک میں نوکری کا حکم
بینک میں نوکری کا کیا حکم ہے، آج کل مارکیٹ میں نوکریاں دستیاب نہیں اور آسانی سے ملتی ہی نہیں اور نہ ہی محفوظ ہوتی ہے چاہے کتنے ہی سال کام کرلیں کوئی حاصل نہیں ؟ جبکہ بینک کے شئیر ہولڈرزآغا خانی ہیں۔ (سید محمد یاسر حسین ، R-148 سر سید ٹاؤن)الجواب بعون الملك الوهاب بینک کی ایسی نوکری جس میں سودی کاغذات لکھنےیا اِدھراُدھرلے آنے لے جانے یا ان کا پرینٹ نکالنے یا فوٹو اسٹیٹ کرانے پڑیں یا سود ی معاملات کا گواہ ہو نا پڑے الغرض سود ی معاملات کے متعلق...