ڈراموں اور فلموں میں نکاح اور طلاق كا حكم؟
كيا فرماتے ہیں علماء کہ ايك لڑکے نے غیر شادی شدہ لڑکی سے ڈرامے میں نکاح کیا اور ارادہ محض ڈرامے میں کردار ادا کرنے کا تھا حقیقی نکاح کا ارادہ نہیں تھا، اسی طرح اگر ایک شخص اپنی حقیقی بیوی کو محض ڈرامے کا کردار ادا کرنے کیلئے طلاق دیتا ہے تو کیا نکاح اور طلاق ہوجائیگی؟ الجواب بعون الملك الوهاب ڈراموں میں غیر شادی شدہ عورت سے نکاح کیا تو نکاح منعقدہوجائیگا اور شرعاً عورت مرد کی بیوی قرارپائیگی۔ اسی طرح اگر اپنی ب...