(پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تواس کا حکم )
پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تو یہ لینا جائز ہے ؟ اور اگر سود نکال لیں تو اسے کہاں کہاں استعمال کرسکتے ہیں؟(ذیشان)الجواب بعون الملك الوهاب (پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تو بھی )لینا جائز نہیں ۔ اور سودالگ کر کے جس سے لیا ہےاسے واپس دے دیں اور وہ نہ رہا ہوتواس کے وارثوں کو دیدیں اور اگر وارثوں کا پتہ نہ چلے تو فقراء پر صدقہ کردیدیں اور صدقہ تبرع، احسان او رخیرات کےطور نہیں کر سکتے بلکہ اس...