کتنی مقدار پر عشر نکالنا ضروری ہے اور کتنا عشر ہے؟
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسائل کے بارے میں: ایک شخص کی زرعی زمین جس میں وہ خود کاشت کاری کرتا ہے تو اس کی عشر کی کیا ترکیب ہو گی کہ وہ کب واجب ہو گا ؟یعنی کتنی مقدار وصولِ زرع ہو تو کتنا عشر ہو گا؟ الجواب بعون الملك الوهاب صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:" عشری زمین سے ایسی چیز پیدا ہو جس کی زراعت سے مقصود زمین سے منافع حاصل کرنا ہے تو اس پیداوار کی زکوٰۃ فرض ہے اور اس زکوٰۃ کا نام عشر ہے"۔۔۔۔ " جو کھ...