حضرت امام حسین کا جسم مبارک اور سر مبارک کہاں مدفون ہے؟
السلام علیکم مفتی صاحب! حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جسم مبارک اور سر مبارک کہاں مدفون ہیں۔ برائے مہربانی تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب بعون الملک الوھاب فتاویٰ شارح بخاری میں ہے:" حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سر مبارک کے مدفون میں اختلاف ہے۔ ایک قول یہ ہے کہ سر مبارک جنت البقیع میں آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مزار پاک کے پاس مدفون ہے۔ ایک اور قول یہ ہے ک...