اذان مسجد کے اندر دینے کا حکم
برائے مہربانی حوالے کے ساتھ جواب دیں کہ اذان مسجد کے اندر دینا جائز ہے یا نہیں؟ خاص طور پر جمعہ کی دوسری اذان۔ الجواب بعون الملك الوهاب (1): اذان سے مقصود مسجد سے باہر لوگوں کو نماز کی طرف بلانا ہوتا ہے نہ کہ مسجد میں پہلے سے موجود لوگوں کو کیونکہ وہ پہلے ہی مسجد میں بیٹھے ہیں دوبارہ بلانے کا کیا فائدہ؟ (2): مسجد کے اندر بلند آواز سے بولنا، آواز لگانا اور پکارنا منع ہے جیسا کہ ابن ماجہ کی حدیث ہے[ابن ماجہ، کتاب المساجد، باب ما یکرہ فی...