علمائے اسلام  

حضرت مخدوم شیخ رکن الدین سہروردی جونپوری

حضرت مخدوم شیخ رکن الدین سہروردی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مخدوم شیخ رکن الدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت خواجہ عبد انصاری رحمتہ اللہ علیہ کے خاندان سے تھے ۔ان کے والد بزرگ گوار مخدوم صدرالدین  ہجرت کر کے ہندوستان سے آئے  اور دھلی میں آباد ہوئے تھے ۔  مخدوم رکن الدین  رحمتہ اللہ علیہ کی جائے پیدائش اور تاریخ پیدائشکا حوالہ کسی تذکرہ و تاریخ کی کتاب میں نہیں ملتا لیکن زیادہ قیاس یہی ہے کہ وہ   دھلی میں پیدا  ہوئے م...

حضرت شیخ سیدی احمد السباعی

 حضرت شیخ سیدی احمد السباعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اس نام کے کسی بزرگ سے سیّدی قطبِ مدینہ کا رابطہ نہ تھا البتہ سیّدی احمد السباعی جو کہ حضرت شیخ عبدالرحمٰن سراج رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھیوں میں سے تھے۔ ۱۲۹۵ھ میں جب اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پہلی مرتبہ حج کے لیے حاضر ہوئے تو آپ سے سیّدی احمد السباعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی متعدد ملاقات ہوئیں اور قطبِ مدینہ آپ سے فیض یافتہ ہیں۔(سیّدی ضیاءالدین احمد، جلد اوّل، ص۶۷۰...

حضرت علامہ سیدی عبد الرحمن سراج مکی مفتیٔ حنفیہ

سراجِ بلدالحرام حضرت شیخ عبدالرحمن سراج مکی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی سیدی شیخ عبد الرحمٰن تھا۔   تاریخِ ومقامِ ولادت: حضرت علامہ سیدی عبد الرحمن سراج مکی مفتیٔ حنفیہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ1239ھ میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ سیرت وخصائص:حضرت علامہ شیخ عبدالرحمن مکہ مکرمہ میں مفتی حنفیہ تھے۔ دینِ اسلام کی خدمت اور اہلِ سنت وجماعت کی ترویج میں آپ نے بہت محنت سے کام کیا ۔مکہ مکرمہ اور دور دراز علاقوں سے آنے والے سوالات کے جوابات...